🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6609. من لا يرحم لا يرحم ومن لا يغفر لا يغفر ....
جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6600
«من لا يرحم لا يرحم ومن لا يغفر لا يغفر له ومن لا يتب لا يتب عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جاتا، اور جو توبہ نہیں کرتا اس کی توبہ قبول نہیں کی جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6600]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن جرير. الصحيحة 483.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں