الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6612. من يتقبل لي بواحدة أتقبل له بالجنة لا يسأل الناس ....
جو مجھے ایک بات کی ضمانت دے میں اسے جنت ....
حدیث نمبر: 6603
«من يتقبل لي بواحدة أتقبل له بالجنة لا يسأل الناس شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مجھے ایک بات کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: وہ یہ کہ وہ لوگوں سے کچھ نہ مانگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6603]
”جو مجھے ایک بات کی ضمانت دے میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں: وہ یہ کہ وہ لوگوں سے کچھ نہ مانگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6603]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن ثوبان. المشكاة 1857، صحيح الترغيب 807.»
قال الشيخ الألباني: صحيح