الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6613. من يتكفل لي أن لا يسأل الناس شيئا أتكفل له ....
جو مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کچھ نہیں ....
حدیث نمبر: 6604
«من يتكفل لي أن لا يسأل الناس شيئا أتكفل له بالجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کچھ نہیں مانگے گا میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6604]
”جو مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کچھ نہیں مانگے گا میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6604]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن ثوبان. المصدران السابقان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح