الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6752. ناركم هذه جزء من سبعين جزءا من نار جهنم لكل ....
تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں ....
حدیث نمبر: 6743
«ناركم هذه جزء من سبعين جزءا من نار جهنم لكل جزء منها حرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے، اس کے ہر حصے کی گرمی اسی (دنیاوی آگ) کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6743]
”تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے، اس کے ہر حصے کی گرمی اسی (دنیاوی آگ) کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6743]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي سعيد. الترغيب 4/226.»
قال الشيخ الألباني: صحيح