🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6753. ناس من أمتي عرضوا علي غزاة في سبيل الله يركبون ....
میری امت میں سے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6744
«ناس من أمتي عرضوا علي غزاة في سبيل الله يركبون ثبج هذا البحر ملوكا على الأسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کیے گئے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے تھے، وہ اس سمندر کی موجوں پر اس طرح سوار تھے جیسے بادشاہ تختوں پر بیٹھے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6744]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت ن] عن أنس [حم م ن هـ] عن أم حرام. مختصر مسلم 1074، خ: جهاد - أم حرام1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں