الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6795. نهيتكم عن الظروف وإن الظروف لا تحل شيئا ولا تحرمه ....
میں نے تمہیں بعض برتنوں سے منع کیا تھا، حالانکہ ....
حدیث نمبر: 6786
«نهيتكم عن الظروف وإن الظروف لا تحل شيئا ولا تحرمه وكل مسكر حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں بعض برتنوں سے منع کیا تھا، حالانکہ برتن نہ کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ حرام، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6786]
”میں نے تمہیں بعض برتنوں سے منع کیا تھا، حالانکہ برتن نہ کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ حرام، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6786]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن بريدة. مختصر مسلم 1274.»
قال الشيخ الألباني: صحيح