الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6796. نهيتكم عن النبيذ إلا في سقاء فاشربوا في الأسقية كلها ....
میں نے تمہیں مشکیزے کے سوا کسی اور برتن میں ....
حدیث نمبر: 6787
«نهيتكم عن النبيذ إلا في سقاء فاشربوا في الأسقية كلها ولا تشربوا مسكرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں مشکیزے کے سوا کسی اور برتن میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا، پس اب تم ہر قسم کے مشکیزوں میں پیا کرو، لیکن نشہ آور چیز مت پیو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6787]
”میں نے تمہیں مشکیزے کے سوا کسی اور برتن میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا، پس اب تم ہر قسم کے مشکیزوں میں پیا کرو، لیکن نشہ آور چیز مت پیو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6787]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن بريدة. م 3/65و 6/82و 98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح