الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6848. نهى أن يقام الرجل من مقعده ويجلس فيه آخر
کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس ....
حدیث نمبر: 6838
«نهى أن يقام الرجل من مقعده ويجلس فيه آخر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس میں دوسرے کو بٹھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6838]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر اس میں دوسرے کو بٹھانے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6838]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عمر. خ الاستئذان2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح