الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6849. نهى أن يقتل شيء من الدواب صبرا
کسی جانور کو باندھ کر تڑپا تڑپا کر مارنے سے ....
حدیث نمبر: 6839
«نهى أن يقتل شيء من الدواب صبرا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جانور کو باندھ کر تڑپا تڑپا کر مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6839]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جانور کو باندھ کر تڑپا تڑپا کر مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6839]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن جابر. حم 3/218، 322، 339، م 6/73.»
قال الشيخ الألباني: صحيح