🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7039. هل ترون قبلتي هاهنا؟ فوالله ما يخفي على خشوعكم ولا ....
کیا تم دیکھتے ہو کہ میرا قبلہ صرف یہاں سامنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7029
«هل ترون قبلتي هاهنا؟ فوالله ما يخفي على خشوعكم ولا ركوعكم إني لأراكم من وراء ظهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم دیکھتے ہو کہ میرا قبلہ صرف یہاں سامنے ہے؟ اللہ کی قسم! تمہاری خشوع اور تمہارا رکوع مجھ سے مخفی نہیں رہتا، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7029]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں