الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7040. هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم ....
کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ ....
حدیث نمبر: 7030
«هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم كمواقع القطر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے گرنے کی جگہیں اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7030]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أسامة. مختصر مسلم 1989.»
قال الشيخ الألباني: صحيح