الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7214. لا تبدءوا اليهود ولا النصارى بالسلام وإذا لقيتم أحدهم في ....
یہود و نصاریٰ کو سلام کہنے میں پہل نہ کرو، ....
حدیث نمبر: 7204
«لا تبدءوا اليهود ولا النصارى بالسلام وإذا لقيتم أحدهم في طريق فاضطروه إلى أضيقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہود و نصاریٰ کو سلام کہنے میں پہل نہ کرو، اور جب تم میں سے کوئی راستے میں ان میں سے کسی سے ملے تو اسے راستے کی تنگ ترین جگہ کی طرف (چلنے پر) مجبور کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7204]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن أبي هريرة. مختصر 1432، الصحيحة 704، الإرواء 1271: خد، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح