الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7215. لا تبع طعاما حتى تشتريه وتستوفيه
کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو ....
حدیث نمبر: 7205
«لا تبع طعاما حتى تشتريه وتستوفيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک تم اسے خرید کر اپنے قبضے میں پورا نہ لے لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7205]
”کھانے کی چیز کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک تم اسے خرید کر اپنے قبضے میں پورا نہ لے لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7205]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم ن " عن حكيم بن حزام. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح