الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7272. لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ....
حدیث نمبر: 7262
«لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7262]
”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7262]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن أبي طلحة. غاية المرام 118و 135.»
قال الشيخ الألباني: صحيح