🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7273. لا تدخلوا على هؤلاء المعذبين إلا أن تكونوا باكين فإن ....
ان عذاب زدہ لوگوں کے کھنڈرات میں روتے ہوئے کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7263
«لا تدخلوا على هؤلاء المعذبين إلا أن تكونوا باكين فإن لم تكونوا باكين فلا تدخلوا عليهم لا يصيبكم ما أصابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان عذاب زدہ لوگوں کے کھنڈرات میں روتے ہوئے کے سوا داخل مت ہو، اور اگر تم روتے ہوئے نہیں ہو تو ان کے پاس مت جاؤ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں بھی وہی مصیبت پہنچے جو انہیں پہنچی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7263]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن عمر. فقه السيرة 441، الصحيحة 19.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں