🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7288. لا ترسلوا فواشيكم وصبيانكم إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة ....
جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7278
«لا ترسلوا فواشيكم وصبيانكم إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء فإن الشياطين تبعث إذا غابت الشمس حتى تذهب فحمة العشاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے مویشیوں اور بچوں کو اس وقت تک باہر مت چھوڑو جب تک عشاء کی تاریکی ختم نہ ہو جائے، کیونکہ شیاطین سورج غروب ہونے سے لے کر عشاء کی تاریکی ختم ہونے تک کھلے چھوڑے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7278]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن جابر. إرواء الغليل 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں