🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7378. لا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة وعليكم بالقسط
اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7368
«لا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة وعليكم بالقسط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے بچوں کو گلے کی سوزش (عذرہ) کی وجہ سے دبانے کی تکلیف مت دو، تم پر لازم ہے کہ قسط (عود ہندی) کا استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7368]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں