🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7423. لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا الترك صغار الأعين حمر الوجوه ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7413
"لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا الترك صغار الأعين حمر الوجوه زلف الأنوف كأن وجوههم المجان المطرقة ولا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما نعالهم الشعر وليأتين على أحدكم زمان لأن يراني أحب إليه من أن يكون له مثل أهله وماله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ترکوں سے نہ لڑ لو، جن کی آنکھیں چھوٹی، چہرے سرخ اور ناک چپٹی ہوں گی، گویا ان کے چہرے چمڑے سے منڈھی ہوئی ڈھالیں ہوں گی۔ اور قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایسی قوم سے نہ لڑ لو جن کی جوتیاں بالوں کی ہوں گی۔ اور تم میں سے کسی پر ایسا وقت ضرور آئے گا کہ اسے مجھے دیکھنا اپنے اہل و مال کے برابر ملنے سے زیادہ محبوب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7413]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ت هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں