الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7424. لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا اليهود حتى يقول الحجر وراءه ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7414
«لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا اليهود حتى يقول الحجر وراءه اليهودي: يا مسلم هذا يهودي ورائي فاقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم یہود سے نہ لڑ لو، یہاں تک کہ وہ پتھر بھی، جس کے پیچھے یہودی چھپا ہو گا، کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، اسے قتل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7414]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح