الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7515. لا صاعين بصاع ولا درهمين بدرهم
دو صاع ایک صاع کے بدلے اور دو درہم ایک ....
حدیث نمبر: 7505
«لا صاعين بصاع ولا درهمين بدرهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو صاع ایک صاع کے بدلے اور دو درہم ایک درہم کے بدلے فروخت جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7505]
”دو صاع ایک صاع کے بدلے اور دو درہم ایک درہم کے بدلے فروخت جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7505]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي سعيد. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح