الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7516. لا صام من صام الأبد
جس نے ہمیشہ (ہر روز) روزہ رکھا اس نے حقیقتاً ....
حدیث نمبر: 7506
«لا صام من صام الأبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہمیشہ (ہر روز) روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7506]
”جس نے ہمیشہ (ہر روز) روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7506]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن هـ] عن ابن عمرو. مختصر مسلم 628.»
قال الشيخ الألباني: صحيح