الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7517. لا صام من صام الدهر صوم ثلاثة أيام صوم الدهر ....
جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں ....
حدیث نمبر: 7507
«لا صام من صام الدهر صوم ثلاثة أيام صوم الدهر كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں رکھا، تین دن کا روزہ پورے زمانے کے روزے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7507]
”جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں رکھا، تین دن کا روزہ پورے زمانے کے روزے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7507]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح