الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7549. لا عمرى فمن أعمر شيئا فهو له
عمریٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ ....
حدیث نمبر: 7539
«لا عمرى فمن أعمر شيئا فهو له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمریٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی وہ اسی (لینے والے) کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7539]
”عمریٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی وہ اسی (لینے والے) کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7539]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح