🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7550. لا عمرى ولا رقبى فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو ....
عمریٰ اور رقبیٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7540
«لا عمرى ولا رقبى فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو له في حياته ومماته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمریٰ اور رقبیٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی وہ اسی کی زندگی اور موت دونوں میں اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7540]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 1609: حم، ابن الجارود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں