🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7629. لا يجتمعان في النار اجتماعا يضر أحدهما الآخر: مؤمن قتل ....
دو لوگ جہنم میں اس طرح اکٹھے نہیں ہوں گے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7619
«لا يجتمعان في النار اجتماعا يضر أحدهما الآخر: مؤمن قتل كافرا ثم سدد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو لوگ جہنم میں اس طرح اکٹھے نہیں ہوں گے کہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچائے: ایک مومن جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر دین میں استقامت اختیار کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7619]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1099.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں