🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7630. لا يجتمعان في النار مسلم قتل كافرا ثم سدد وقارب ....
مسلمان جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر استقامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7620
«لا يجتمعان في النار مسلم قتل كافرا ثم سدد وقارب ولا يجتمعان في جوف مؤمن غبار في سبيل الله وفيح جهنم ولا يجتمعان في قلب عبد الإيمان والحسد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان جس نے کسی کافر کو قتل کیا پھر استقامت اختیار کی اور میانہ روی سے چلا، وہ اس کے ساتھ جہنم میں اکٹھے نہیں ہوں گے، اور اللہ کی راہ کا غبار اور جہنم کی تپش کسی مومن کے پیٹ میں اکٹھے نہیں ہو سکتے، اور ایمان اور حسد کسی بندے کے دل میں اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7620]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/167.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں