🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7648. لا يحلف أحد عند منبري هذا على يمين آثمة ولو ....
کوئی شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7638
"لا يحلف أحد عند منبري هذا على يمين آثمة ولو على سواك أخضر إلا تبوأ مقعده من النار"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ کھائے خواہ ایک ہری مسواک ہی کی بات ہو، ورنہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7638]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب ك] عن جابر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں