الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7649. لا يحل أن يتولى مولى رجل مسلم بغير إذنه
کسی مسلمان کے آزاد کردہ غلام کے لیے جائز نہیں ....
حدیث نمبر: 7639
«لا يحل أن يتولى مولى رجل مسلم بغير إذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کے آزاد کردہ غلام کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر کسی اور کی ولاء اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7639]
”کسی مسلمان کے آزاد کردہ غلام کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر کسی اور کی ولاء اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7639]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح