🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7735. لا يصلح لبشر أن يسجد لبشر ولو صلح أن يسجد ....
کسی انسان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ کسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7725
«لا يصلح لبشر أن يسجد لبشر ولو صلح أن يسجد بشر لبشر لأمرت المرأة أن تسجد لزوجها من عظم حقه عليها والذي نفسي بيده لوأن من قدمه إلى مفرق رأسه قرحة تنبجس بالقيح والصديد ثم أقبلت تلحسه ما أدت حقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی انسان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ کسی دوسرے انسان کو سجدہ کرے، اور اگر کسی انسان کے لیے کسی دوسرے انسان کو سجدہ کرنا درست ہوتا تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے، اس کے حق کی عظمت کی وجہ سے جو اس پر ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر خاوند کے پاؤں سے لے کر سر کی مانگ تک زخم ہو جس سے پیپ اور خون بہہ رہا ہو، پھر بیوی اسے چاٹنا شروع کر دے، تب بھی وہ اس کا حق ادا نہیں کر سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7725]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن أنس. الترغيب 3/75.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں