الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7736. لا يصلي أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقه منه ....
تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے ....
حدیث نمبر: 7726
«لا يصلي أحدكم في الثوب الواحد ليس على عاتقه منه شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جبکہ اس کے کندھے پر اس میں سے کچھ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7726]
”تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جبکہ اس کے کندھے پر اس میں سے کچھ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7726]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 637، الإرواء 275.»
قال الشيخ الألباني: صحيح