🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8197. يوشك أن يكون خير مال المسلم غنما يتبع بها شعف ....
قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں، جنہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8187
«يوشك أن يكون خير مال المسلم غنما يتبع بها شعف الجبال ومواقع القطر يفر بدينه من الفتن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں، جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش برسنے کی جگہوں میں پھرتا رہے، فتنوں سے بچ کر اپنے دین کو (محفوظ رکھنے کے لیے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8187]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ن هـ] عن أبي سعيد. المشكاة 5386.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں