🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8198. يوشك يا معاذ إن طالت بك حياة أن ترى ما ....
اے معاذ! قریب ہے کہ اگر تیری زندگی لمبی ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8188
«يوشك يا معاذ إن طالت بك حياة أن ترى ما هاهنا قد ملئ جنانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے معاذ! قریب ہے کہ اگر تیری زندگی لمبی ہو جائے تو تو دیکھے گا کہ یہاں (یہ جگہ) باغات سے بھر چکی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8188]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن معاذ بن جبل. مختصر مسلم 1530، الصحيحة 1210: مالك، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں