🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

8199. يوضع الصراط بين ظهراني جهنم عليه حسك كحسك السعدان ثم ....
پل صراط جہنم کے درمیان رکھا جائے گا، اس پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8189
«يوضع الصراط بين ظهراني جهنم عليه حسك كحسك السعدان ثم يستجيز الناس فناج مسلم ومخدوش به ثم ناج ومحتبس به ومنكوس فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پل صراط جہنم کے درمیان رکھا جائے گا، اس پر سعدان (کانٹے دار پودے) جیسے کانٹے ہوں گے، پھر لوگ اس پر سے گزریں گے، تو کوئی صحیح سالم بچ جانے والا ہو گا، کوئی زخمی ہو کر بچنے والا ہو گا، پھر کوئی بچ جانے والا اور کوئی (کانٹوں میں) اٹک جانے والا ہو گا اور کوئی اس میں الٹا گر جانے والا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8189]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ حب ك] عن أبي سعيد. م 1/115 - 117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں