🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

179. زهير بن علقمة الثقفي " كان ينزل الكوفة ويقال البجلي "
سیدنا زہیر بن علقمہ ثقفی رضی اللہ عنہ، کوفہ میں رہتے تھے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ بجلی تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5288
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ - قَالُوا: ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، ثَنَا إِيَادٌ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي ابْنٍ لَهَا مَاتَ، فَكَأَنَّ الْقَوْمَ عَنَّفُوهَا، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ مَاتَ لِيَ اثْنَانِ مُذْ دَخَلْتُ الْإِسْلَامَ سِوَى هَذَا! فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَاللهِ لَقَدِ احْتُظِرْتِ مِنَ النَّارِ احْتِظَارًا شَدِيدًا.
زہیر بن علقمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: انصار کی ایک عورت اپنے بیٹے کے بارے میں، جو فوت ہو گیا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ لوگوں نے گویا اسے ملامت کی، تو اس نے کہا: یا رسول اللہ! اس کے علاوہ جب سے میں اسلام میں داخل ہوئی ہوں میرے دو بچے فوت ہو چکے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! تم نے آگ سے اپنے آپ کو خوب مضبوطی سے بچا لیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5288]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 273، حدیث 5307»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں