🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

180. زهير بن أبي علقمة الضبعي " كان ينزل الكوفة "
سیدنا زہیر بن ابی علقمہ ضبعی رضی اللہ عنہ، کوفہ میں رہتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5289
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ الضُّبَعِيِّ قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ سَيِّئُ الْهَيْئَةِ، فَقَالَ: " أَلَكَ مَالٌ؟ "، قَالَ: نَعَمْ، مِنْ كُلِّ أَنْوَاعِ الْمَالِ، قَالَ: " فَلْيُرَ عَلَيْكَ، فَإِنَّ اللهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يُحِبُّ أَنْ يَرَى أَثَرَهُ عَلَى عَبْدِهِ حَسَنًا، وَلَا يُحِبُّ الْبُؤْسَ وَالتَّبَاؤُسَ.
سیدنا زہیر بن ابی علقمہ ضبعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ایسا شخص آیا جس کی حالت خراب تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس مال ہے؟“ اس نے عرض کیا: جی ہاں، ہر طرح کا مال ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو وہ تم پر ظاہر ہونا چاہیے، کیونکہ اللہ عزوجل پسند فرماتا ہے کہ اپنے بندے پر اپنی نعمت کا اثر اچھی حالت میں دیکھے، اور وہ محتاجی اور بدحالی ظاہر کرنا پسند نہیں فرماتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5289]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 273، حدیث 5308»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں