🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1178. باب ما جاء في النهي عن أكل الهرة
بلی کھانے کی ممانعت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4723
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَبَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - يَقُولُ: " نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ أَكْلِ الْهِرَّةِ، وَعَنْ أَكْلِ ثَمَنِهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ الْبُخَارِيُّ : فِيهِ نَظَرٌ. وَقَالَ ابْنُ حِبَّانَ : لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَصْحَابُ السُّنَنِ الْأَرْبَعَةِ دُونَ قَوْلِهِ: " نَهَى عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کا گوشت کھانے اور اس کی قیمت (یعنی اس کی خرید و فروخت سے حاصل ہونے والی رقم) کھانے سے منع فرمایا ہے۔“ یہ سند ضعیف ہے، اس کے راوی عمر بن زید کے متعلق امام بخاری فرماتے ہیں کہ ان کی روایات محلِ نظر ہیں اور امام ابنِ حبان کے نزدیک ان سے حجت نہیں پکڑی جائے گی؛ اس حدیث کو امام مسلم اور سننِ اربعہ کے مؤلفین نے بھی روایت کیا ہے تاہم ان کی روایات میں ”بلی کھانے کی ممانعت“ کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4723]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف، عمر بن زيد، قال البخاري: فيه نظر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1280، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3480، 3807، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3250، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 8748، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2293، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3872»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں