🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

325. (بَابُ شُرْبِ خَالِدٍ السُّمَّ وَسَلَامَتِهِ مِنْهُ)
(سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے زہر پینے اور اس سے محفوظ رہنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1478
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ ، قَالَ: نَزَلَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْحِيرَةَ عَلَى بَنِي أُمِّ الْمَرَازِبَةِ، فَقَالُوا لَهُ: احْذَرِ السُّمَّ لَا يَسْقِيَكَهُ الْأَعَاجِمُ، فَقَالَ: "إِيتُونِي بِهِ فَأُتِيَ مِنْهُ بِشَيْءٍ، فَأَخَذَهُ بِيَدِهِ ثُمَّ اقْتَحَمَهُ وَقَالَ: بِسْمِ اللَّهِ فَلَمْ يَضُرَّهُ شَيْئًا ".
ابو السفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حیرہ میں بنو ام المرازبہ کے ہاں قیام پذیر ہوئے تو انہوں نے آپ سے عرض کیا: ”زہر سے محتاط رہیے گا، کہیں ایسا نہ ہو کہ عجمی لوگ آپ کو وہ پلا دیں“، آپ نے فرمایا: ”وہ زہر میرے پاس لاؤ“، چنانچہ آپ کے پاس اس میں سے کچھ لایا گیا تو آپ نے اسے اپنے ہاتھ میں لیا، پھر اسے کھا لیا اور فرمایا: «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام کے ساتھ“، تو اس زہر نے آپ کو کچھ بھی نقصان نہ پہنچایا۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَحِمَهُ اللَّهُ/حدیث: 1478]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: رجال الإسناد ثقات. وأبو السفر هو سعيد بن يحمد ويقال أحمد الهمداني الكوفي وثقه غير واحد وقال ابن عبدالبر اجمعوا على انه ثقة فيما روى وحل مات ۱۱۲ على خلاف. .» ‏‏‏‏
«دلائل النبوة لابي نعيم:159/2؛ وله طريق آخر ذكره ابن عساكر بسند صحيح؛ انظر: تاريخ دمشق لابن عساكر:106/5؛ وياتي برقم:1482 ـ 1481؛ أيضاً»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں