🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

411. (بَابُ إِكْرَامِ عُمَرَ لِعَمَّارٍ وَخَبَّابٍ لِسَابِقَتِهِمَا وَمَا لَقِيَا فِي اللَّهِ)
(سیدنا عمار و خباب رضی اللہ عنہما کی سبقت اور اللہ کی راہ میں ان کی تکالیف کی وجہ سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ان کا اکرام کرنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1596
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ ، قَالَ: جَاءَ خَبَّابٌ إِلَى عُمَرَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: "ادْنُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقُّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ" قَالَ: فَجَعَلَ خَبَّابٌ يُرِيهِ آثَارًا فِي ظَهْرِهِ مِمَّا عَذَّبَهُ الْمُشْرِكُونَ".
ابولیلیٰ الکندی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا خباب رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”قریب آ جائیے، کیونکہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی بھی شخص اس نشست کا آپ سے زیادہ حق دار نہیں ہے۔“ راوی کہتے ہیں: ”پھر سیدنا خباب رضی اللہ عنہ انہیں اپنی پیٹھ پر وہ نشانات دکھانے لگے جو مشرکین کے دیے ہوئے عذاب کی وجہ سے پڑے تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1596]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . وأبو ليلى الكندي اسمه سلمة بن معاوية وقيل معاوية بن سلمة وقيل غيره قال ابن معين ثقة مشهور، وقال العجلي تابعي ثقة . .» ‏‏‏‏
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 165/3؛ حلية الاولياء وطبقات الاصفياء لابي نعيم: 359/1»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں