🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

412. (بَابُ إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنَّ عَمَّارًا لَمْ يَمُتْ)
(نبی ﷺ کی اس خبر کا بیان کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ فوت نہیں ہوئے)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1597
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ أَبُو قَيْسٍ، عَنِ الْهُزَيْلِ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيلَ: إِنَّ عَمَّارًا وَقَعَ عَلَيْهِ حَائِطٌ فَمَاتَ قَالَ: "مَا مَاتَ عَمَّارٌ".
ہزیل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کوئی حاضر ہوا اور عرض کی گئی: بیشک سیدنا عمار رضی اللہ عنہ پر دیوار گر گئی ہے اور وہ وفات پا گئے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمار فوت نہیں ہوئے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1597]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لارساله . .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 8»
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 254/3»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں