الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
92. باب الوقار والسكينة
باب: وقار اور سکون و اطمینان کا بیان
حدیث نمبر: 702
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: مَا رَأيْتُ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - مُسْتَجْمِعًا قَطُّ ضَاحِكًا حَتَّى تُرَى مِنهُ لَهَوَاتُهُ، إنَّمَا كَانَ يَتَبَسَّمُ. متفقٌ عَلَيْهِ.
«اللَّهْوَاتُ» جَمْعُ لَهَاةٍ: وَهِيَ اللَّحْمَةُ الَّتي في أقْصى سَقْفِ الْفَمِ.
«اللَّهْوَاتُ» جَمْعُ لَهَاةٍ: وَهِيَ اللَّحْمَةُ الَّتي في أقْصى سَقْفِ الْفَمِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی پوری طرح کھل کر اس طرح ہنستے نہیں دیکھا کہ آپ کے حلق کا کوا نظر آ جائے، آپ تو بس مسکرایا کرتے تھے۔
(متفق علیہ)
«اللَّهَوَاتُ»: لَهَاة کی جمع ہے، اور یہ وہ گوشت کا ٹکڑا ہے جو منہ کی چھت کے آخری سرے پر ہوتا ہے (یعنی حلق کا کوا)۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأدَب/حدیث: 702]
(متفق علیہ)
«اللَّهَوَاتُ»: لَهَاة کی جمع ہے، اور یہ وہ گوشت کا ٹکڑا ہے جو منہ کی چھت کے آخری سرے پر ہوتا ہے (یعنی حلق کا کوا)۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأدَب/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 6/ 167 (4828)، ومسلم 3/ 26 (899) (16).
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)