الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. باب في آداب المجلس والجليس
باب: مجلس اور ہم نشین کے آداب
حدیث نمبر: 834
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «مَا مِنْ قَوْمٍ يَقُومُونَ مِنْ مَجْلِسٍ لاَ يَذْكُرُونَ الله تَعَالَى فِيهِ، إِلاَّ قَامُوا عَنْ مِثْل جِيفَةِ حِمَارٍ، وَكَانَ لَهُمْ حَسْرَةٌ» . رواه أَبُو داود بإسنادٍ صحيح.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ کسی ایسی مجلس سے اٹھتے ہیں جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کیا، تو وہ گویا مردار گدھے (کی لاش) جیسی چیز سے اٹھتے ہیں، اور (یہ مجلس) ان کے لیے حسرت کا باعث ہو گی۔“
(اسے ابوداود نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب آداب النَوم والاضْطِجَاع وَالقعُود والمَجلِس وَالجليس وَالرّؤيَا/حدیث: 834]
(اسے ابوداود نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب آداب النَوم والاضْطِجَاع وَالقعُود والمَجلِس وَالجليس وَالرّؤيَا/حدیث: 834]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4855).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4855)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (2273)
مشكوة المصابيح (2273)
حدیث نمبر: 835
وعنه، عن النبيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا لَمْ يَذْكُرُوا الله تَعَالَى فِيهِ، وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَى نَبِيِّهِمْ فِيهِ، إِلاَّ كَانَ عَلَيْهِمْ تِرَةٌ؛ فَإنْ شَاءَ عَذَّبَهُمْ، وَإنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُمْ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں جس میں نہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا اور نہ اپنے نبی پر درود بھیجا، تو وہ (مجلس) ان کے لیے نقصان (اور حسرت) کا باعث ہو گی، پھر اگر وہ (اللہ) چاہے تو انہیں عذاب دے اور اگر چاہے تو انہیں بخش دے۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب آداب النَوم والاضْطِجَاع وَالقعُود والمَجلِس وَالجليس وَالرّؤيَا/حدیث: 835]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتَاب آداب النَوم والاضْطِجَاع وَالقعُود والمَجلِس وَالجليس وَالرّؤيَا/حدیث: 835]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (3380).
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (74) (الترمذي 3380)
قال الشيخ زبير على زئي:(3380) إسناده ضعيف
سفيان الثوري عنعن (تقدم:746) فالسند ضعيف وروي أحمد (463/2 ح9965) عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”ما قعد قوم مقعدًا لا يذكرون فه الله عزوجل ويصلون على النبى إلا كان عليهم حسرة يوم القيامة . . .“ وسنده صحيح وهو يغني عنه

حدیث نمبر: 836
وعنه، عن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُر الله تَعَالَى فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللهِ تِرَةٌ، وَمَنْ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا لاَ يَذْكُرُ الله تَعَالَى فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللهِ تِرَةٌ» . رواه أَبُو داود.
وَقَدْ سبق قريبًا، وشَرَحْنَا «التِّرَة» فِيهِ.
وَقَدْ سبق قريبًا، وشَرَحْنَا «التِّرَة» فِيهِ.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی جگہ بیٹھا اور اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا تو اس پر اللہ کی طرف سے نقصان (اور حسرت) ہو گی، اور جو شخص کسی جگہ لیٹا اور اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا تو اس پر اللہ کی طرف سے نقصان (اور حسرت) ہو گی۔“
(اسے ابوداود نے روایت کیا ہے)
اور یہ حدیث ابھی قریب ہی گزر چکی ہے، اور ہم نے وہاں «التِّرَة» کی وضاحت کر دی ہے۔ [رياض الصالحين/كتَاب آداب النَوم والاضْطِجَاع وَالقعُود والمَجلِس وَالجليس وَالرّؤيَا/حدیث: 836]

تخریج الحدیث: انظر الحديث (818). أخرجه: أبو داود (4856)، والنسائي في «الكبرى» (10237).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 818 پر گزر چکی ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح (أبو داود 4856)
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
مشكوة المصابيح (2272)
رواه الحميدي بتحقيقي (1158 وسنده حسن) ابن عجلان تابعه عبد الرحمن بن إسحاق المدني عند الحاكم (1/492)
مشكوة المصابيح (2272)
رواه الحميدي بتحقيقي (1158 وسنده حسن) ابن عجلان تابعه عبد الرحمن بن إسحاق المدني عند الحاكم (1/492)