الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
180. باب فضل قراءة القرآن
باب: قرآن پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1001
وعن عبد اللهِ بن عمرو بن العاص رضي الله عنهم، عن النبيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ: اقْرَأْ وَارْتَقِ وَرَتِّلْ كَمَا كُنْتَ تُرَتِّلُ في الدُّنْيَا، فَإنَّ مَنْزِلَتَكَ عِنْدَ آخِرِ آية تَقْرَؤُهَا» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صاحبِ قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور (درجات میں) چڑھتا جا، اور اسی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرتا تھا، کیونکہ تیرا مقام وہاں ہے جہاں تو آخری آیت پڑھے گا۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور (ترمذی نے) کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الفَضَائِل/حدیث: 1001]
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور (ترمذی نے) کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الفَضَائِل/حدیث: 1001]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (1464)، والترمذي (2914).
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح (أبو داود 1464)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (2134)
مشكوة المصابيح (2134)