الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. باب فضل العبادة في الهرج
باب: ہرج (یعنی فتنوں کے زمانے) میں عبادت کی فضیلت
حدیث نمبر: 1366
عن مَعْقِلِ بن يسار - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «العِبَادَةُ في الهَرْجِ كَهِجْرَةٍ إليَّ» . رواه مسلم.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہرج (فتنوں اور قتل و غارت کے زمانے) میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الجِهَاد/حدیث: 1366]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الجِهَاد/حدیث: 1366]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 8/ 208 (2948) (130).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)