الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
262. باب الحثّ عَلَى التثبت فيما يقوله ويحكيه
باب: جو کچھ کہے اور بیان کرے اس میں تحقیق کرنے کی ترغیب
حدیث نمبر: 1547
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ النبيَّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «كَفَى بالمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ» . رواه مسلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1547]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1547]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم في مقدمة «صحيحه» 1/ 8 (5) (5).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4992)
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
مشكوة المصابيح (156)
أخرجه مسلم (5، باب: النھي عن الحديث بكل ما سمع) من حديث علي بن حفص به وتفرد به كما قال أبو داود وغيره، وجاء في بعض نسخ صحيح مسلم وھم من النساخ، رد به بعض العلماء علي أبي داود رحمه اللّٰه والرد مردود أصلًا، أنظر النسخ الھندية من صحيح مسلم لتحقيق الصواب

حدیث نمبر: 1548
وعن سَمُرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَديثٍ يَرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الكَاذِبِينَ» . رواه مسلم.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کی جس کے بارے میں وہ سمجھتا ہو کہ وہ جھوٹ ہے، تو وہ (بھی) جھوٹوں میں سے ایک ہے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1548]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1548]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم في مقدمة «صحيحه» 1/ 7.
قال الشيخ الألباني: صحيح (ابن ماجه 39)
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم
حدیث نمبر: 1549
وعن أسماء رضي الله عنها: أنَّ امْرأةً قالت: يَا رسولَ الله، إنَّ لِي ضَرَّةً فهل عَلَيَّ جُنَاحٌ إنْ تَشَبَّعْتُ مِنْ زَوْجِي غَيْرَ الَّذِي يُعْطِيني؟ فَقَالَ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم: «المُتَشَبِّعُ بِما لَمْ يُعْطَ كَلاَبِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ» . متفق عَلَيْهِ.
«وَالمُتَشَبِّعُ» : هُوَ الَّذِي يُظْهِرُ الشَّبَعَ وَلَيْسَ بِشَبْعَان. ومعناهُ هُنَا: أَنْ يُظْهِرَ أنَّهُ حَصَلَ لَهُ فَضيلَةٌ وَلَيْسَتْ حَاصِلَةً.
«وَلابِسُ ثَوْبَي زُورٍ» أيْ: ذِي زُورٍ، وَهُوَ الَّذِي يُزَوِّرُ عَلَى النَّاسِ، بِأنْ يَتَزَيَّى بِزِيِّ أهْلِ الزُّهْدِ أَو العِلْمِ أَو الثَّرْوَةِ، لِيَغْتَرَّ بِهِ النَّاسُ وَلَيْسَ هُوَ بِتِلْكَ الصِّفَةِ. وَقَيلَ غَيرُ ذَلِكَ واللهُ أعْلَمُ.

سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میری ایک سوکن ہے، تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہے اگر میں اپنے شوہر کی طرف سے (ملنے والی) ایسی چیز ظاہر کروں جو وہ مجھے نہیں دیتا؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چیز نہ دی گئی ہو اسے (ملنا) ظاہر کرنے والا جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔“
(متفق علیہ)
«المُتَشَبِّعُ»: وہ شخص جو سیر ہونا ظاہر کرے حالانکہ وہ سیر نہ ہو۔ اور یہاں اس کا معنی یہ ہے کہ وہ ظاہر کرے کہ اسے کوئی فضیلت حاصل ہے حالانکہ وہ حاصل نہ ہو۔
«وَلَابِسُ ثَوْبَيْ زُورٍ»: یعنی جھوٹ والے (دو کپڑے پہننے والا)، اس سے مراد وہ شخص ہے جو لوگوں کو دھوکا دے، اس طرح کہ اہلِ زہد یا اہلِ علم یا مالداروں کا لباس پہنے تاکہ لوگ اس سے دھوکا کھائیں حالانکہ وہ اس صفت کا حامل نہ ہو۔ اور اس کے علاوہ بھی کہا گیا ہے، واللہ اعلم۔ [رياض الصالحين/كتَاب الأمُور المَنهي عَنْهَا/حدیث: 1549]

تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 7/ 44 (5219)، ومسلم 6/ 169 (2130) (127).
الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)