🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
262. باب الحثّ عَلَى التثبت فيما يقوله ويحكيه
باب: جو کچھ کہے اور بیان کرے اس میں تحقیق کرنے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1549
وعن أسماء رضي الله عنها: أنَّ امْرأةً قالت: يَا رسولَ الله، إنَّ لِي ضَرَّةً فهل عَلَيَّ جُنَاحٌ إنْ تَشَبَّعْتُ مِنْ زَوْجِي غَيْرَ الَّذِي يُعْطِيني؟ فَقَالَ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم: «المُتَشَبِّعُ بِما لَمْ يُعْطَ كَلاَبِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ» . متفق عَلَيْهِ.
«وَالمُتَشَبِّعُ» : هُوَ الَّذِي يُظْهِرُ الشَّبَعَ وَلَيْسَ بِشَبْعَان. ومعناهُ هُنَا: أَنْ يُظْهِرَ أنَّهُ حَصَلَ لَهُ فَضيلَةٌ وَلَيْسَتْ حَاصِلَةً.
«وَلابِسُ ثَوْبَي زُورٍ» أيْ: ذِي زُورٍ، وَهُوَ الَّذِي يُزَوِّرُ عَلَى النَّاسِ، بِأنْ يَتَزَيَّى بِزِيِّ أهْلِ الزُّهْدِ أَو العِلْمِ أَو الثَّرْوَةِ، لِيَغْتَرَّ بِهِ النَّاسُ وَلَيْسَ هُوَ بِتِلْكَ الصِّفَةِ. وَقَيلَ غَيرُ ذَلِكَ واللهُ أعْلَمُ.
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میری ایک سوکن ہے، تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہے اگر میں اپنے شوہر کی طرف سے (ملنے والی) ایسی چیز ظاہر کروں جو وہ مجھے نہیں دیتا؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چیز نہ دی گئی ہو اسے (ملنا) ظاہر کرنے والا جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔“
(متفق علیہ)
«المُتَشَبِّعُ»: وہ شخص جو سیر ہونا ظاہر کرے حالانکہ وہ سیر نہ ہو۔ اور یہاں اس کا معنی یہ ہے کہ وہ ظاہر کرے کہ اسے کوئی فضیلت حاصل ہے حالانکہ وہ حاصل نہ ہو۔
«وَلَابِسُ ثَوْبَيْ زُورٍ»: یعنی جھوٹ والے (دو کپڑے پہننے والا)، اس سے مراد وہ شخص ہے جو لوگوں کو دھوکا دے، اس طرح کہ اہلِ زہد یا اہلِ علم یا مالداروں کا لباس پہنے تاکہ لوگ اس سے دھوکا کھائیں حالانکہ وہ اس صفت کا حامل نہ ہو۔ اور اس کے علاوہ بھی کہا گیا ہے، واللہ اعلم۔ [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1549]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 7/ 44 (5219)، ومسلم 6/ 169 (2130) (127).

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
5219
المتشبع بما لم يعط كلابس ثوبي زور
صحيح مسلم
5584
المتشبع بما لم يعط كلابس ثوبي زور
سنن أبي داود
4997
المتشبع بما لم يعط كلابس ثوبي زور
المعجم الصغير للطبراني
1053
المتشبع بما لم يعط كلابس ثوبي زور
مسندالحميدي
321
المتشبع بما لم ينل كلابس ثوبي زور
رياض الصالحين
1549
Riyad al-Salihin Hadith 1549 in Urdu