🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. بَابُ: الْقِرَاءَةِ فِي الْعِيدَيْنِ بِـ {ق} وَ {اقْتَرَبَتْ}
باب: عیدین میں سورۃ ”قٓ“ اور سورۃ ”اقتربت“ پڑھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1568
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: خَرَجَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ , بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي هَذَا الْيَوْمِ؟ فَقَالَ:" بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ".
عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ (ایک دفعہ) عید کے دن عمر رضی اللہ عنہ نکلے تو انہوں نے ابوواقد لیثی سے پوچھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آج کے دن کون سی (سورتیں) پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: سورۃ قٓ اور سورۃ اقتربت۔ [سنن نسائي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1568]
حضرت عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن نکلے تو آپ نے حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دن کون سی سورتیں (نماز عید میں) پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ﴿ق﴾ [سورة ق: 1] اور ﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ﴾ [سورة القمر: 1] ۔ [سنن نسائي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/العیدین 3 (891)، سنن ابی داود/الصلاة 252 (1154)، سنن الترمذی/الصلاة 268 (الجمعة 33) (534، 535)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 157 (1282)، موطا امام مالک/العیدین 4 (8)، مسند احمد 5/217، 219 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں