یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. باب : القراءة في العيدين بـ { ق } و { اقتربت }
باب: عیدین میں سورۃ ”قٓ“ اور سورۃ ”اقتربت“ پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1568
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: خَرَجَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ عِيدٍ فَسَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ , بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي هَذَا الْيَوْمِ؟ فَقَالَ:" بِقَافْ وَاقْتَرَبَتْ".
عبیداللہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ (ایک دفعہ) عید کے دن عمر رضی اللہ عنہ نکلے تو انہوں نے ابوواقد لیثی سے پوچھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آج کے دن کون سی (سورتیں) پڑھا کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: سورۃ ”قٓ“ اور سورۃ ”اقتربت“۔ [سنن نسائي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1568]
حضرت عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن نکلے تو آپ نے حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دن کون سی سورتیں (نماز عید میں) پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ﴿ق﴾ [سورة ق: 1] اور ﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ﴾ [سورة القمر: 1] ۔ [سنن نسائي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/العیدین 3 (891)، سنن ابی داود/الصلاة 252 (1154)، سنن الترمذی/الصلاة 268 (الجمعة 33) (534، 535)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 157 (1282)، موطا امام مالک/العیدین 4 (8)، مسند احمد 5/217، 219 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 1568 in Urdu
عبيد الله بن عبد الله الهذلي ← عمر بن الخطاب العدوي