🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

1. بَابُ جَمْعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَهُ لِلنَّصِيحَةِ
باب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل خانہ کو جمع کر کے نصیحت فرمانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اہل خانہ کو جمع فرمایا، آگے لمبی حدیث بیان کی۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أسماء بنت عميس/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: «اسناده منقطع، تاريخ بغداد: 484، 485»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں