مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. في الرجل يجعل عليه بدنة
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13060
١٣٠٦٠ - قال: وسالت خارجة بن زيد و (اخبرته) (١) بما قال القوم، فقال: ما ادركت اصحابنا يعدونها إلا سبعا من الغنم. [كمل جميع الكفارات والحمد لله حق حمده] (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أخبره).
(٢) زيادة في [جـ].
قال: وسالت خارجة بن زيد، واخبرته بما قال القوم , فقال:" ما ادركت اصحابنا يعدونها إلا سبعا من الغنم"
انہوں نے فرمایا: پھر میں نے حضرت خارجہ بن زید سے دریافت کیا اور انہیں بتایا جو ان حضرات نے کہا تھا، آپ نے فرمایا: میں نے اپنے اصحاب میں سے کسی کو نہیں پایا جو اس کو شمار کرتے ہوں مگر سات بکریوں کے مقابلہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13060، ترقيم محمد عوامة ---)