🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من قال: إذا ضحى عنه أجزأته من العقيقة
جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24752 ترقیم الشثری: -- 25850
٢٥٨٥٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن سعيد عن قتادة قال: لا تجزئ عنه حتى يعق عنه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ع].
حضرت قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تک بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے قربانی کفایت نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25850، ترقيم محمد عوامة 24752)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
8. ما يقال: على العقيقة إذا ذبحت
جب عقیقہ کو ذبح کیا جائے تو کیا کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24753 ترقیم الشثری: -- 25851
٢٥٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام (الدستوائي) (١) عن قتادة قال: يسمى على العقيقة كما يسمى على الاضحية: بسم الله عقيقة فلان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الدستواني).
حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جس طرح قربانی پر بسم اللہ پڑھی جاتی ہے اسی طرح عقیقہ پر بسم اللہ پڑھی جائے گی۔ یعنی بسم اللہ فلاں کا عقیقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25851، ترقيم محمد عوامة 24753)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24754 ترقیم الشثری: -- 25852
٢٥٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن سعيد قال: سئل قتادة: كيف تنحر العقيقة قال: يستقبل (القبلة بها) (١) ثم يضع الشفرة على حلقها ثم يقول: اللهم منك ولك عقيقة فلان، بسم الله (والله) (٢) اكبر، ثم يذبحها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (بها القبلة).
(٢) في [هـ]: (اللَّه).

حضرت سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ عقیقہ کو کیسے ذبح کیا جائے گا۔؟ انہوں نے جواب دیا۔ آدمی عقیقہ کو قبلہ رُخ کرے پھر اس کے حلق پر چھری چلائے، پھر کہے۔ اے اللہ! تیری جناب سے ہی ملی ہے اور تیرے لیے ہی ذبح ہو رہی ہے۔ فلاں کا عقیقہ ہے۔ بسم اللہ واللہ اکبر پھر اس کو ذبح کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25852، ترقيم محمد عوامة 24754)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
9. من كان يعق بالجزور
جو لوگ اونٹنی کو عقیقہ میں ذبح کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24755 ترقیم الشثری: -- 25853
٢٥٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حريث بن السائب عن الحسن ان انس بن مالك كان يعق عن ولده (بالجزور) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بالجزر).
(٢) حسن؛ حريث صدوق، حديثه قليل، إنما أخطأ في حديث واحد.

حضرت حسن سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہاپنے بچوں کی طرف سے اونٹ کو عقیقہ میں ذبح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25853، ترقيم محمد عوامة 24755)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
10. من قال: ليس (على) الجارية عقيقة
جو لوگ کہتے ہیں بچی کا عقیقہ نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24756 ترقیم الشثری: -- 25854
٢٥٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن ومحمد انهما كانا لا يريان (على) (٢) الجارية عقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سيهل).
(٢) في [جـ]: (عن).

حضرت عمرو، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ دونوں حضرات بچی کی طرف سے عقیقہ کی رائے نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25854، ترقيم محمد عوامة 24756)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24757 ترقیم الشثری: -- 25855
٢٥٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثت عن) (١) جرير عن مغيرة عن ابي وائل قال: لا يعق عن الجارية ولا تكرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثنا) وهو الموافق لما في المحلى ٧/ ٥٢٩، وفي [أ، جـ، ز، ط]: (حدثنا حريث عن).
حضر ت ابو وائل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بچی کی طرف سے نہ تو عقیقہ کیا جائے گا اور نہ ہی مہمانوں کو بلا کر ان کا اکرام کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25855، ترقيم محمد عوامة 24757)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں